شانگلہ(نمائندہ مانند) شانگلہ کے علاقے مارتونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 موٹر سائیکل سوار افراد جان بحق، رات دو بجے اپنے کھیتوں میں گندم تریشل کے بعد گھر ا رہے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دونوں جان بحق ہوئے۔آمان اللہ نے تیرا دن پہلے شادی کی تھی۔ علاقے میں ماتم کا سماء۔ شانگلہ کے دور و افتادہ علاقہ مارتونگ پاندونڑیا میں منگل اور بدھ کی درمیانی شب دو بجے اپنے کھیتوں میں گندم تریشل کے بعد واپس گھر ارہے تھے کہ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دونوں جان بحق ہوئے۔ایوب خان اور امان علی کی موت کی خبر صبح سات بجے لوگوں کو پتہ چلا اور انہوں نے مقامی پولیس کو اطلا ع دی واقعے کی فوری بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ اپریشن شروع کیا تا ہم کوئی پیشرفت نہ ہو سکی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے