پبی (مانند نیوز)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں آئی پی سی ٹرینینگ سیشن کا انعقاد ہوا ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران حکیم خان کی ہدایات کی روشنی میں انفیکشن پروونشل اینڈ کنٹرول سیشن پر ٹرینینگ دی گئی آئی پی سی ٹریننگ کا انعقاد انڈس ہسپتال کی وساطت سے کیا گیا ٹریننگ سیشن کے اختتام پر نرسنگ ڈائریکٹر رحمت اللہ نے انفیکشن کنٹرول کے معلوماتی پمفلیٹ سٹاف میں تقسیم کئے