پبی (مانند نیوز )عید الاضحی پر خیر آباد سر پل کے مقام پر دریائے سندھ میں ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کے لئے ریسکیو 1122 نوشہرہ اور مردان کے غوطہ خور ٹیموں کا سرچ آپریشن تاحال جاری ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین کی زیر نگرانی ریسکیو 1122 واٹر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر موجود ہے اور سرچ آپریشن میں مصروف ہیں ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد ایاز خان کی ھدایت پر ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین نے ان کال افسر یاسر اکبر کے ہمراہ دریائے سندھ کے کنارے خیر آباد سرچ آپریشن کا دورہ کیا اور تمام آپریشنل سرگرمیوں کا بذات خود جائزہ لیاریسکیو 1122 واٹر ریسکیو ٹیموں کی جانب سے ڈوبنے والے نوجوان کی تلاش کیلئے ڈائیونگ سرچ اور بوٹنگ سرچ مسلسل کے تیسرے دن بھی جاری ہے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے