فینکس(مانند نیوز) امریکی ریاست ایری زونا کے دارالحکومت فینکس میں درجہ حرارت 46 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے پر 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہو ا لے مطابق ماریکوپا کاؤنٹی کے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کے بیان کے مطابق فینکس میں 6 افراد کی موت درجہ حرارت میں اضافے کے باعث ہوئی۔نیشنل ویدر سروس کے ماہر موسمیات ریان ورلی نے بتایا کہ آنے والے دنوں میں بارش کا امکان ہے۔ جس سے درجہ حرارت43 ڈگری تک گر سکتا ہے، تاہم اگلے ہفتے درجہ حرارت میں پھر اضافہ متوقع ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے