شیرگڑھ(مانند نیوز) لوند خوڑ کا رہائشی ٹریفک حادثے میں جان بحق زمین خان ولد امیر محمد سکنہ چھیل غلام آبتاد کلے لوند خوڑ اپنے موٹر سائیکل پر جا رہے تھے کہ تحصیل کمپلکس کے قریب موٹر کار سیے ٹکرا گئے حادثے کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار زمین خان جان بحق ہوگئیجبکہ ایک بچی اور خاتون زخمی ہوگئیں۔زخمیوں کو فوری ریسکیو 1122 نے مردان ایم ایم سی منتقل کیا گیا۔حادثہ موٹر سائیکل اور موٹر کار کے درمیان ٹکرانے سے پیش ایا۔۔زرایع۔