پشاور (مانند نیوز)پشاور میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 20 روپے اضافہ کے بعد 20 کلو فائن آٹے کے تھیلے کی قیمت 1800روپے سے بڑھ کر 2200 روپے ہوگئی۔ آٹا ڈیلر کے مطابق پنجاب میں ڈیلرز کی جانب سے گندم ذخیرہ کرنے پر قیمتیں بڑھ گئیں۔ صدر آٹا ڈیلرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ نان بائیوں کو 7500 روپے میں دی جانے والی بوری کی قیمت 8500 روپے ہوگئی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے