پبی (مانند نیوز)پیسکوواپڈا سب ڈویژن نمبر 1 پبی کا کنڈا مافیا بل نا دہند گان میٹر ٹمپرنگ کے خلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے آپریشن کے دوران کئی کنڈا مافیا نقاب کئے اور نا دہنگان سے بقایا جات وصول کئے تفصیلات کے مطابق ایکسین سٹی ڈویژن پیسکو نوشہرہ محمد فیاض خان کی خصوصی احکامات پر پیسکو سب ڈویژن نمبر 1 پبی کے ایس ڈی او محمد رضوان کی سربراہی میں لا ئن سپرنٹینڈنٹ حاجی ظاہر اللہ خان نے بمعہ دیگر سٹاف کے ڈاگ سود میں بل نادہندگان کنڈا مافیا اور میٹر ٹرمپرنگ کے خلاف بڑی کاروائی کرتے ہوئے کئی افرادپکڑے کئی کنڈا مافیا اور ناد ہندگان کے کنکشن کاٹ دیے گئے جبکہ خراب میٹروں کو موقع پر تبدیل کر کے ان کو جرمانہ کرنے کے احکامات جاری کیے نادہندگان سے موقع پر وصولی بھی کی اس موقع پر سب ڈویژن نمبر ون پبی کے ایس ڈی او محمد رضوان اور لائن سپرنٹینڈنٹ حاجی ظاہر اللہ خان نے کہا کہ یہ کاروائی بلا امتیاز جاری رکھا جائے گا اور بجلی کی غلط استعمال کرنے والے عناصر خواہ وہ کتنے ہی با اثر کیوں نہ کوکسی بھی معاف نہیں کر ینگے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے