پبی (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ محمد عرفان اللہ محسود کا انسداد پولیو کی ڈسٹرکٹ کور ٹیم کیساتھ ڈپٹی کمشنر آفس میں اجلاس منعقد ہواانسداد پولیو پروگرام کے NSTOPآفیسر ڈاکٹرعمران نے ڈپٹی کمشنر نوشہرہ کو انسداد پولیو پروگرام, پارٹنر آرگنائزیشن اور پولیو پروگرام کو درپیش مسا?ل پر تفصیلی بریفنگ دی ڈپٹی کمشنر نوشہرہ نے DEOCکی کورٹیم کی کی کارکردگی کو سراھا اور انسداد پولیو پروگرام میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا اور اس عزم کا اظہار کیا کہ پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے تمام تر اقدامات بروئے کار لائے جائیں گیانہوں نے کہا کہ پولیو کے مکمل خاتمے میں والدین، عوامی،سیاسی رہنماؤں اور علماء ومشائخ کا کردار بہت اہم ہے اور انشااللہ جلد پولیو سے پاک پاکستان کا خواب شرمندہ تعبیر ھوگا،

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے