پبی (مانند نیوز) پبی پریس کلب کا اہنگا می اجلاس پبی پر یس کلب میں منعقد ہوا جس میں عباس خان خیر الابرار،محمد الیاس جمیل اختر بشیر الابرارتحسین الابرار سمیت دیگر صحا فیوں نے شر کت کی اجلاس میں سینئر صحافی اور روزنامہ آج کے جنرل رپورٹر حسن زیب کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی انہوں نے کہا کہ حسن زیب ایک نڈر اور بے باک صحا فی تھے اجلاس میں صو با ئی وزیراعلیٰ اور انسپکٹر جنرل پو لیس خیبر پختونخوا سے مطا لبہ ہے کہ سینئر صحافی اور روزنامہ آج کے جنرل رپورٹر حسن زیب کے قا تلوں کو گرفتار کیا جا ئے اور صحا فیوں کو تحفظ فرا ہم کریں آئے روز صحا فی شہید ہو رہے ہیں اور حکو مت قا تلوں کے گرفتاری میں ناکام ہیں اجلاس میں سینئر صحافی اور روزنامہ آج کے جنرل رپورٹر حسن زیب کے قتل پر پبی پریس کلب نے تین روزہ سوگ منا نے کا اعلان کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے