اسلام آباد (مانند نیوز)سعودی عرب میں منشیات اسمگلنگ میں ملوث سعودی اور پاکستانی شہری کو سزائے موت سنادی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق پاکستانی شہری منشیات مملکت اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی شہری کو نشہ آور گولیاں اسمگل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی۔اس سے قبل رواں ہفتے ہی سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت دی گئی تھی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہری محمد بن عبداللہ بن علی العبد الجبار کو سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں سزائے موت دی گئی تھی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے