اسلام آباد (مانند نیوز)مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے 38 آزاد اراکینِ قومی اسمبلی کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔تحریک انصاف کے نمائندہ نے الیکشن کمیشن میں اراکینِ اسملی کی فہرست جمع کرائی جس کے ساتھ اضافی دستاویز بھی منسلک کیے گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق 3 آزاد ارکان کے بیان حلفی تاحال جمع نہیں کرائے گئے ہیں۔ صاحبزادہ محبوب سلطان، مبین عارف اور ریاض فتیانہ بیرونِ ملک ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ان 3 ارکان کے پارٹی وابستگی فارم آج جمع کرا دیں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے