پبی (مانند نیوز) جبہ داود زئی اکبرپورہ میں تلخ کلا می پر ایک شخص قتل تفصیلات کے مطابق جبہ داود زئی میں کھیتوں کے پانی کے باری پر تلخ کلامی پر مخا لفین نے اسد ولد فضل سبحان ساکن جبہ داود زئی اکبرپورہ پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا ملز مان واردات کے بعد فرار ہو ئے اکبر پوری پو لیس نے ملز مان کے خلاف مقد مہ درج کیا