پبی (مانند نیوز ) تحصیل پبی تارو واپڈا کالونی گیٹ کے قریبی مقام پر پیٹرول پمپ کی اسٹور روم میں اچانک آگ بھڑک اٹھی آگ نامعلوم وجوہات کے باعث لگی آگ سے قریبی پیٹرول پمپ کو بھی نقصان پہنچنے کا اندیشہ تھاریسکیو 1122 کنٹرول کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو1122 فائر فائیٹرز بمہ ویکلز موقع پر پہنچ گئی ریسکیو1122 فائر فائٹرز نے بر وقت رسپانس کرتے ہوئے 30 منٹ فائر فائٹنگ کے بعد آگ پر قابو پالیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیاآگ بجھانے کے عمل کے دوران ریسکیو سٹیشن 22 سے ایک فائر ویہکل اور 6 ریسکیورز نے حصہ لیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے