کرک (مانند نیوز )ضلع کوہاٹ کے نو تعینات ڈپٹی کمشنرعبدالاکرم، ضلع کرک کے نوتعینات ڈپٹی کمشنر شکیل احمد جان اورہنگو کے نوتعینات ڈپٹی کمشنر گوہرزمان نے اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر کام شروع کردیاہے۔ نئے ڈپٹی کمشنرز کوان کے دفترآمد پر پولیس کے چاق وچوبند دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا۔بعدازاں نوتعینات ڈپٹی کمشنرز نے اپنے اضلاع کے متعلقہ اسسٹنٹ کمشنرز،ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ز اوردیگر عملے کے ساتھ تعارفی اجلاس منعقد کئے۔انہوں نے مل کرعوام کو درپیش مسائل ومشکلات کے حل کیلئے مشترکہ کوششیں کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے