کرک (مانند نیوز )ڈپٹی کمشنر کرک شکیل احمد جان نے مفاد عامہ اور انسانی جانوں کی حفاظت کے پیش نظر دفعہ 144 ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بھر کے تمام ڈیمز میں نہانے، ہر قسم کی تفریحی سرگرمیوں، کشتی رانی، ماہی گیری اور ڈیموں میں جمع ہونے پر فوری طور پر عرصہ 30 دن کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔اس حکم کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف دفعہ 188 تعزیرات پاکستان کے تحت کارروائی کی جائے گی۔ اس امر کا اعلان سرکاری طور پر کیا گیا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے