پبی (مانند نیوز) تحریک لبیک نوشہرہ سپریم کورٹ کے قادیانوں کے حق میں فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج خوش مقام تاروجبہ سے کئی کلو میٹر کا فیصلہ طے کر پبی پر یس کلب کے سا منے جلسے کی شکل اختیا رکرگیا احتجا جی جلو س کی قیادت امیر تحریک لبیک ضلع نوشہرہ مولانا محمد ثناء اللہ سیفی رضوی کا خطاب اور ضلعی نا ظم اعلیٰ صاحبزادہ نوا ب علی نے کی جس میں بڑی تعداد میں عشقان رسول ﷺ نے شر کت کی اس دوران جی ٹی روڈ بھی احتجاج بلا ک کردیا اور ٹریفک بند کردی گئی امیر تحریک لبیک ضلع نوشہرہ مولانا محمد ثناء اللہ سیفی رضوی کا اور ضلعی نا ظم اعلیٰ صاحبزادہ نوا ب علی مظا ہرین سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ ختم نبوت کی دفاع کیلئے 14 لاکھ مسلمانوں نے قربانی دی ہے 14 کروڑ کی بھی قربانی دینی پڑی ھم ختم نبوت کے قانون شرعی کی خاطر اس کے لئے بھی بدل و جاں حاضر ہیں چیف جسٹس صاحب اگر آپ اس عہدے پر براجمان ہوکر ملک پاکستان کی بدنامی کر رہے ہیں ہم عنقریب آپ کا سوفٹ وئیر اپڈیٹ کرنے والے ہیں سپریم کورٹ کافیصلہ دارصل ملک میں قادیانوں کھلی آزادی دینے کے مترادف ہے قادیانی اسلام سے خارج ہے اور سپریم کورٹ کا فیصلہ قادیانیت کی تبلیغ میں راہ ہموار کریں گا جو اہل اسلام اور کسی صورت قابل قبول نہیں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کا قادینوں کے حق میں فیصلہ اہل اسلام کو پاکستانی عوام کو کسی صورت قبول نہیں کیونکہ قادیانی اسلام سے خارج ہے ان کو کسی صورت اپنے دین کی تبلیغ کی اجازت نہیں مذکورہ فیصلے سے قادیانی اپنے دین کی تبلیغ بھی کرسکیں جو ہمیں کسی صورت قابل قبول نہیں پیارے نبی کریم ﷺکے دین پر ہم اپنے جانیں بھی قربان کریں کسی صورت میں کفار اور ان کے سہولت کاروں کے مشن کو کامیاب ہونے نہیں دیں گے ہمارا مطالبہ ہے کہ سپریم کورٹ اف پاکستان فل فورقادیانوں کے حق میں کیے گئے فیصلے کو واپس لیں بصورت دیگر ہم سخت سے سخت احتجا ج کریں گے