کوہاٹ (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ عبدالاکرم کی زیر صدارت شکر درہ ماڈل سکول کا ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں سکول ہذا کے اساتذہ کرام کے تنخواہوں سمیت جملہ مسائل زیرِ غور آئے اور اس سلسلے میں کئی اہم فیصلے کئے گئے۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس اینڈ پلاننگ، اسسٹنٹ کمشنر لاچی، پرنسپل شکردرہ ماڈل سکول اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر کوہاٹ نے سکول ہذا کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے اساتذہ کرام پر زور دیا کہ وہ بھی سکول کا تعلیمی معیار مزید بہتر کریں اور اسے مثالی تعلیمی درسگاہ بنائیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے