پشاور(مانند نیوز )معروف اداکار،ماڈل و پرفارمر مہک جان 9 اگست سے ارشد سینما پشاور میں’’ جشن آزادی مبارک‘‘پشتو میوزیکل شو میں پرفارم کریں گی۔”میڈیا“سے گفتگو کرتے ہوئے مہک جان نے کہا کہ میں ایک بار پھر پشاور میں پرفارم کررہی ہوں یہاں کے شائقین نے ہمیشہ مجھے بے پناہ پیار دیا ہے۔پشتو میوزیکل سٹیج شو ’’جشن آزادی مبارک‘‘کے لئے خصوصی ڈریسز تیار کروائے ہیں اس کے ساتھ ساتھ مسلسل ڈانس آئٹمز کی ریہرسل میں مصروف ہوں۔مجھے معلوم ہے کہ میرے پرستار بڑی بے چینی سے 9 اگست کا انتظار کررہے ہوں گے۔میری کامیابی کی بنیادی وجہ محنت اور لگن سے کام کرنا ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے