اسلام آبا د(مانند نیوز)پاکستان بھرپور دعاؤں کی وجہ سے 32 سال کے انتظار کے بعد آج پھر اولمپکس گولڈ میڈل کےلیے میدان میں ہے اور پوری قوم کی نگاہیں ارشد ندیم پر جمی ہوئی ہیں۔فرانس میں موجود پاکستانی سفارت خانے میں آج صبح سے ہی سفیر پاکستان عاصم افتخار احمد، ہیڈ چانسلر کاشف جمیل بلوچ اور پریس کونسلر محترمہ سجیلہ نوید سمیت پورا سفارت خانہ متحرک نظر آ رہا ہے۔علاوہ ازیں، فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی بھی ارشد ندیم کی کامیابی کے لیے بھرپور دعائیں کر رہی ہے۔آج پاکستانی وقت کے مطابق رات 11 بجے پاکستان ایک بار پھر اولمپکس میں گولڈ میڈل کا اعزاز حاصل کر سکے گا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے