پبی (مانند نیوز) سینا سکول اینڈ کا لج پبی نوشہرہ کے طلباء اور طا لبات نے میٹرک امتحان میں نمایاں پوزیشن حا صل کر کے سکول کا بہترین نتائج کا ریکار ڈ بر قرار رکھا جما عت دہم میں پہلی پو زیشن ریان عا لم نے 1200 میں سے1124 نمبر امان شیر نے 1122 لیکر دوسری پوزیشن مروہ خان نے 1121 نمبر لیکر تیسری پوزیشن جما عت نہم میں ساۂ خان نے 600 میں سے 556 نمبر لیکر پہلی پوزیشن، فریال گل نے 549 نمبر امہ حبیب نے 549لیکر دوسری اور فاطمہ زہرہ نے 547 نمبر لیکر تیسری پوزیشن حا صل کئے سینا سکول اینڈ کا لج پبی کے 156 میں 110 نے اے ون اور 30 نے اے گریڈ میں کا میا بی حا صل کی ہیں ایسی طرح جما عت دہم میں حفصہ ملک نے1116 عاصمہ افتحار نے1115 ملا ئکہ نے1114 شیراز دیان نے1109 مشقت بی بی نے1106 زینب حسین نے1105 اورقا ضی ابوزر نے 1101 ایسی طرح جما عت نہم میں منا حل ردا نے544 حجاب نے541 محمد عیسیٰ نے 540 محمد ریحان درا نی نے539 عا صمہ افتحار نے 528 محمد احمد نے 526 محمد ریحان نے526 اور ابیرہ احمد نے 525 نمبر حا صل کر کے سکول اور تحصیل پبی میں نما یاں پوزیشن حا صل کیا ہیں سینا سکول اینڈ کا لج پبی نوشہرہ کے ایم ڈی غلام نبی سینا اور ڈائریکٹر فہد نبی سینا نے تمام طلباء اور طا لبات کو جما عت نہم اور دہم میں نمایاں نمبروں سے کا میا بی پر مبار کباد پیش کی ہے اور امید ظا ہر کی یہ ایسی طرح تعلیمی میدان میں نما یاں کا میا بی کے لئے محنت کر ینگے