پبی (مانند نیوز) ایک طرف قوم پاکستان میں 14 اگست منا رہے ہیں لیکن دوسرے طرف کول مائن مزدوروں کو بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں نے فا ئنر نگ کر کے دو مزدور زخمی کر کے بھتہ خورانگار گروپ والے فرار ہو گئے جس کے خلاف کول مائن کے مزدوروں نے احتجا جی طور پر کام بند کر کے پبی سٹیشن چوک میں احتجا جی مظا ہرہ کیا مظا ہرین سے پا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کے صدر نو را للہ خان مزدوروں کے راہنما ؤں ملک احسان حفیظ اللہ جہان اقبال شیر قائد اعظم نے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ پر آج ایک مر تبہ پھر مقا می بھتہ خوروں نے مزدوروں پر فائرنگ کی جس سے مزدوروں میں مایوسی پہل گئی ہیں خان پرویز مائن لیز شاکوٹ نمبر 2 میں عبدا لروف عرف ملنگ امیر محمد اور ادریس عرف ملک ساکنان شاہ کو ٹ پا یان مقامی بھتہ خوروں نے ذبردستی مزدوروں سے بھتہ لینے کی کوشش کی بھتہ نہ دینے پر بھتہ خوروں نے مزدوروں پر فا ئرنگ کی جس کے نتیجے میں دو مزدو ر احمد علی ولد کریم بخش پہلے بابا ساکن شانگلا اور شیرین ولد عظیم کس الپوری زخمی ہو ئے جس کے خلاف یہ مزدور نکل آ ئے ہیں انہوں نے کہا کہ لیز ہولڈر مزدووں کو تحفظ فرا ہم کر نے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکے ہیں اس قبل بھی ان بھتۃ خوروں نے مزدوروں پر فا ئرنگ کی تھی جس میں ایک مزدور زخمی ہوا تھا جس پر لیز ہولڈر خان پرویز اور عبداللہ اسحاق نے ہمیں کہا کہ ہم آپ کے تحفظ کے لئے یہاں پر پو لیس چو کی قائم کر یں گے پھر یہاں بھتہ خور نہیں آئینگے لیکن دو ماہ گزر گئے اس نے پو لیس چو کی کے قیام کے لئے کچھ بھی نہیں کیا انہوں نے کہا کہ ہم موت سے نہیں ڈر تے ہم ہر وقت موت سے کھیلتے ہیں زمین سے چار سوفٹ نیچے سے معدنیات نکل سکتے ہیں تو ہر کام ہر سکتے ہیں لیکن ہم قا نون ہاتھ میں نہیں لیتے انہوں نے حکو مت سے مطا لبہ کیا کہ جو لیز ہولڈر مزدوروں کو تحفظ فرا ہم نہیں کر سکتے ان کے لیز منسوح کریں انہوں نے کہا کہ مقا می پو لیس ان بھتہ خوروں سے ملے ہو ئے ہیں ان بھتہ خوروں پر ہمارے پہلے رپورٹ پر بھی ہیں اب پر بھی ابھی تک کو ئی کاروا ئی نہیں ہو ئی ان بھتہ خوروں پر اور بھی بہت سے مقد مات درج ہیں لیکن پو لیس نے اس پر خا موشی اختیات کی ہے انہوں نے کہا کہ جب تک لیز ہو لڈر کمپنی مالک خان پرویز خان مزدوروں کو تحفظ فرا ہم نہیں کر تے تمام مزدور ان کے رہا ئش گاہ کے سا منے غیر معینہ مدت تک دھر نا دینگے خان پرویز خان مزدور کو تحفظ دینے میں مکمل ناکام رہا جس کے وجہ روز بروز مزدوروں کا احتصال ہو رہا ہے پبی سٹیشن چوک میں احتجا جی مظا ہرہ کے بعد تمام مزدورپا کستان مائن ورکرز فیڈریشن کے صدر نو را للہ خان میں کمپنی ما لک خان پرویز کی رہائش گاہ پر دھر نے کے لئے ما نکی شریف روا نہ ہو ئے جہاں پر مزدور اپنے مطا لبات کے منظوری تک دھر نا دینگے کو ئی بھی مزدور کام پر نہیں جا ئینگے