پبی (مانند نیوز) میاں راشد حسین شہید ہسپتال پبی میں جشن آزادی شایان شان پروقار تقریب منعقد ہو تقریب میں ڈپٹی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر سلمان ڈاکٹر محمد ادریس پیرامیڈیکل سٹاف نرسنگ سٹاف اور ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی پبی ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر اختیار علی نے 14 اگست کے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہماری پہچان ہماری آن ہے، اج ہسپتال سٹاپ اور مریضوں کے درمیان جشن آزادی کی خوشیاں منا کر دلی مسرت ہوئی ہے، انہوں نے کہا کہ یہ ملک ہمارا ہے اور ہم سب نے ملکر اسکی آن شان برقرار رکھنی ہیں میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر اختیار علی نے جشن ازادی 14 اگست کا کیک کاٹا اورپرچم کشائی کی تقریب کے آخر میں اجتماعی طور پر ملک کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا کی گئی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے