پبی (مانند نیوز) 77ویں یوم آزادی کے موقع پرٹری فار ٹو ماروشجر کاری مہم کو کامیاب بنانے میں بہترین کارکردگی پر ضلعی انتظامیہ نوشہرہ, محکمہ جنگلات, محکمہ تعلیم, محکمہ سپورٹس, محکمہ امورنوجوانان, ٹی ایم ایز, لوکل گورنمنٹ کے افسران, سکائٹس اور ڈپٹی کمشنر رضاکاروں کو شیلڈز اور سرٹیفیکیٹس دینے کی خصوصی تقریب منعقد ہو ئی جس میں ڈپٹی کمشنر نوشہرہ عرفان اللہ محسود اور ممبر صوبائی اسمبلی میاں عمر کاکاخیل نے بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کرنے والے اے ڈی سی بشیر احمد اے سی نو شہرہ تنویر احمد اے اے سی نو شہرہ عبدالقیوم خٹک اے ڈی ای او نو شہرہ حیدر علی سمیت دیگرافسران سکائٹس اور ڈپٹی کمشنر رضاکار فورس کے اہلکاروں اورملازمین کو شیلڈز دئے