پبی (مانند نیوز)وفاقی حکومت ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو ٹیکس پیئر قرار دیں۔کیونکہ سرکاری ملازمین تو ملک بھر میں زیادہ ٹیکس دینے والا طبقہ ہے۔ ملازمین تنخواہیں کم لیتے ہیں اور سالانہ ٹیکس کارخانہ دار تاجروں سے زیادہ دیتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار اورنگزیب کشمیری مرکزی سیکرٹری جنرل ایپکا پاکستان نے کلرک برادری کے اجلاس کے بعد میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ۔سرکاری ملازمین واحد طبقہ ہے۔کہ سالانہ ٹیکس دیگر کارخانہ داروں اور تاجروں سے زیادہ دیتے ہیں۔لیکن وفاقی حکومت نے ابھی تک ملازمین کو ٹیکس پیئر کے زمرے میں نہیں ڈالا ہے۔ اور ملازمین کو بار بار تنگ کیا جاتا ہے۔کہ آپ ٹیکس گوشوارے جمع کریں۔انہوں نے دھمکی دی۔اگر وفاقی نے 27 اگست تک ملک بھر کے سرکاری ملازمین کو ٹیکس پیئر کے زمرے میں نہیں ڈالا گیا۔اور ایف بی آر کو احکامات جاری نہیں کی۔تو ملک بھر میں ایف بی آر دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے دینگے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے