پبی (مانند نیوز)ضلع نو شہرہ تناور درختوں کو کاٹنے والا گروہ سر گرم مکمل ہے ان گروہ نے فارسٹ دفتر کے قریب مزید چار تناور درختوں کو کاٹا گیا نظام پور خان کوہی میں بھی غیر قانونی طور پر درخت کاٹے گئے گزشتہ روز قبل پیر پیائی میں بھی 30سے زائد تناور درخت کاٹے گئے لوگوں کا کہنا ہے کہ ایسا معلوم ہو تا ہے رات کی تاریکی میں درختوں کٹائی فارسٹ افسران کی ملی بھگت سے ہوئی ہے چار دن قبل اے سی پبی خو لہ حقدار نے تحصیل پبی کے علاقہ ڈاگ اسما عیل خیل میں سرکاری درختوں کو کاٹنے والے افراد کو رنگی ہاتھوں گرفتار کئے تھے عوام نے صو با ئی حکو مت ڈی سی نو شہرہ اور محکمہ جنگلات کے اعلیٰ افسران سے سرکاری درختوں کے بے دریغ کٹا ئی کر نے والے گروہ کے خلاف کاروا ئی کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے