ایبٹ آباد (مانند نیوز)ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد خالد اقبال نے صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ڈی ایچ کیو/ بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا۔انہوں نے بے نظیر ٹیچنگ ہسپتال کے مختلف ڈیپارٹمنٹس جن میں او پی ڈی، ایمرجنسی، وارڈز اور ایڈمن بلاک کا معئانہ کیا، مریضوں کی عیادت کی اور سہولیات کی فراہمی کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے شہریوں کو سہولیات کی فراہمی، عملے کی حاضری، صفائی کے انتظام، پینے کے صاف پانی کی فراہمی، انتظار گاہوں کی بہتری، واش رومز کی صفائی اور مریضوں کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔اس موقع پر ایم ایس ڈی ایچ کیو اور دیگر سٹاف بھی موقع پر موجود رہا اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے ہدایات جاری کیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے