اسلام آباد (مانند نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا وفد آج رات مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے وفد میں بیرسٹر گوہر خان، روف حسن، اخونزادہ حسین یوسفزئی، اسد قصر اور شبلی فراز شامل ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے وفود کی سطح پر ملاقات کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں جے یو آئی کے اپوزیشن اتحاد میں شامل ہونے اور سیاسی حکمت عملی پر مشاورت ہوگی۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے