بٹ خیلہ (مانند نیوز) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک ملاکنڈ ڈویژن نے 28اگست کو شٹر ڈاون ہڑتال کی حمایت کردی۔ اس حوالے سے پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک صوبہ خیبر پختونخواہ کے سینئر نائب صدر امجد علی شاہ نے ملاکنڈ ڈویژن کے اٹھ اضلاع دیر پائین دیر بالا، سوات، شانگلہ، بونیر، باجوڑ اور چترال کے صدرو سے مشاورت کے بعد اعلان کیا انہوں نے کہا کہ ہر ضلع میں پرائیویٹ سکولز کالجز کے سربراہان کثیر تعداد میں احتجاجی جلوس مظاہروں میں شریک ہویں گے جبکہ سکولز کالجز معمول کیمطابق کھلے رئیں گے انہوں مزید کہا کہ حکومت بجلی بلز اور مہنگائی میں کمی کے لئے اقدامات اٹھائیں اور اس حوالے سے عوام میں پائے جانے اضطراب اور بے چینی کو ختم کریں۔۔ انہوں نے ٹریڈ یونین کو یہ بھی یقین دلایا کہ پرائیویٹ ایجوکیشن سیکٹر حکومت کے ظالمانہ اقدامات کیخلاف سخت مزاحمت کرے گی اور ٹریڈ یونین اور اس حوالے سے تحریک چلانے والوں کے سنگ بہ سنگ ہویں گے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے