ڈپٹی کمشنر لوئر چترال محسن اقبال کی زیر صدارت 9 ستمبر سے شروع ھونے والے پولیو مہم”DPEC” کا اجلاس ڈی سی افس میں منعقد ہوا۔ آئندہ پولیو مہم میں ضلع بھر کے تمام پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے حفاظتی قطرے پلائیں جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم 9 سے 13 ستمبر تک جاری رھے گا۔ اجلاس میں گزشتہ پولیو مھم کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور حائل رکاوٹوں کے حل کیلئے طریقہ کار وضع کیا گیاجبکہ آئندہ مہم کیلئے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔ اجلاس میں انتظامی آفسران، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، ڈی ایچ او،پولیو کے نمائندوں،نمائندہ محکمہ تعلیم، پولیس اور متعلقہ حکام نے شرکت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے