دیر لوئر میں محکمہ خوراک نے عوامی شکایات پر 7 دوکانداروں کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی۔
ڈپٹی کمشنر ضلع دیر لوئر محمد عارف خان کی خصوصی ہدایت پر اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ضلع دیر پائین کاشف احسان کے زیر قیادت محکمہ خوراک کے اہلکاروں نے عوامی شکایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے رحیم آباد، گوسم، خزانہ، کوٹکے اور گرڑہ بازارتحصیل منڈا پر واقع مختلف جنرل سٹورز، نانبائیوں، قصائیوں، مچھلی فروشان اورہوٹلز کے دکانوں کو چیک کیا۔ سرکاری نرخنامہ کی عدم دستیابی، کم وزن اور زیادہ ریٹ پر روٹی فروخت کرنے پر07 دکانداروں کے خلاف متعلقہ تھانہ میں ایف۔آئی۔آر درج کر دئے گئے۔دکانداروں کو سرکاری نرخنامہ نمایاں جگہ پر آویزاں اور سرکاری نرخ پر فروخت کو یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے