لوئر چترال (مانند نیوز)وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور کے گڈ گورننس عوامی ایجنڈا پروگرام کے تحت خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی لوئر چترال کی جانب سے گزشتہ کی گئی کاروائیوں کے دوران ضبط شدہ مضر صحت اشیاء خوردونوش کو ڈپٹی ڈائریکٹر ملاکنڈ ڈویژن اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانیٹرنگ کی زیر نگرانی ڈمپنگ ایریا میں تلف کر دیا گیا۔ تلف شدہ اشیاء میں 2000 لیٹرز سے مضر صحت مشروبات، 15کلو سے زائد چائنہ سالٹ، 1000 پیکٹس سے زائد، زائد المیعاد کریانہ فوڈ آئٹمز، 100 کلو ملاوٹی مصالحہ، 20 کلو جعلی شہد، 70 بنڈلز مختلف قسم کے غیر معیاری چپس/پاپڑ، 70 پیکٹس چھالیہ/سپاری اور دیگر زائد المعیاد اشیاء خوردونوش شامل تھیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے