پبی (مانند نیوز)پبی کے علاقے پشتونگڑھی میں دینی مدرسے سے پو لیس کی غفلت کی و جہ سے دوبارہ چوری ہو ئی چور مدرسے کے طلباء کے دودھ کے حصول کے لئے پا لے ہو ئے4 گا ئیں چوری کر کے لے اڑے تین ماہ قبل بھی نامعلوم چور دینی مدرسے سے70 من گندم چوری کر چکے ہیں غلام نبی سینا امیر جماعت اسلامی PK89 نے دینی مدرسے کا دورہ کیا جہاں پر دینی مدرسے کے مہتمم مفتی احمد نے غلام نبی سینا کو بتا یا کہ پشتونگڑھی میں پی ٹی آئی ایم این اے ذوالفقار خان کے بنگلے کے بغل میں دینی مدرسے سے تین ماہ قبل بھی نامعلوم چوروں نے رات کی تا ریکی میں 70 من گندم چوری کی تھی پولیس اور حکمران غافل بنے رہے پو لیس تھا نہ پبی نے اس چوری پر کو ئی کاروا ئی نہیں کی پتونگڑھی پو لیس چو کی والوں نے صرف سفید کا غذ پر رپورٹ لکھا تھا تین میں پو لیس نے اس پر کو ئی کاروا ئی نہیں کی جس پرچوروں کی دیدہ دلیری یہ ہے مدرسے کے بچوں کے چا ئے کی ضرویات کو پورا کر نے کے لئے ہم نے چار گائیں پا لے تھے جس کو نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی میں چوری کئے غلام نبی سینا پشتونگڑھی پولیس چوکی گئے اور پولیس حکام کو فوری طور پر چوروں کی گرفتاری سے متعلق ٹھوس اقدامات کی ہدایت کی بصورت دیگر سخت عوامی رد عمل کی پیش گوئی کردی پولیس چوکی کے جوانوں نے دونوں واقعات کے ملزمان کو جلد از جلد گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لانے کی یقین دھانی کرائی امیر جماعت اسلامی PK89 غلام نبی سینانے پولیس کے حوالے سے کہا کہ پولیس کا فرض مدد آپ کی پو لیس خدمت عوام یا چوروں کی کر رہی ہیں کہ دینی مدرے سے تین ماہ قبل 70 من گندم چوری ہو ئی ہے اور پو لیس نے تین کے دوران کو ئی کاروا ئی نہیں کی ان کی ناا ہلی کی وجہ سے چوروں نے دیدی دلیری ایم این اے کے بنگلے ساتھ ہی دینی مدرسے سے دوبارہ چوری کی انہوں نے کہا کہ پبی پو لیس جلد از جلد مدرسے سے چوری کر نے والوں چوروں کو گرفتار کریں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے