اسلام آباد (مانند نیوز)آپریشنل مسائل کی وجہ سے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کی 2 غیر ملکی پروازیں منسوخ جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہیں۔فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد اور پشاور سے ابوظہبی کی 2 پروازیں منسوخ ہوئی ہیں۔فلائٹ شیڈول میں بتایا گیا ہے کہ لاہور سے کوالالمپور کی پرواز میں ساڑھے 11 گھنٹے، لاہور سے کوئٹہ کی پروازوں میں ڈیڑھ گھنٹے جبکہ لاہور سے مدینہ منورہ کی پرواز کی روانگی میں 9 گھنٹے تاخیر ہوئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے