دیر(مانند نیوز)تھانہ صاحب آباد پولیس کی کامیاب کاروائی، ملزم کے نشاندہی پر مال مسروقہ موٹر سائیکل برآمد۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او دیر بالا وقار احمد کی خصوصی ہدایات پر ایس ڈی پی او سرکل واڑی سید رحیم خان کی نگرانی میں انسپکٹر سلمان ارشد خان ایس ایچ او تھانہ صاحب آباد اور انچارج شعبہ تفتیش اسماعیل خان نے مقدمہ علت 120 مورخہ 12/09/024جرم 381A تھانہ صاحب اباد میں گرفتار شدہ ملزم مسمی فواد ولد عبدالمنان ساکن گانشال بالا کو انتہائی حکمت عملی سے انٹاروگیٹ کر کے دوران تفتیش ملزم کی نشاندہی پرمال مسروقہ موٹر سائیکل ازقسم ھنڈا 125 سی سی نمبری STP6869 برآمد کر لیا۔مزید تفتیش جاری

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے