دیر بالا(مانند نیوز)دیر بالا ڈوگدرہ ڈوگ بالا بازار میں سلنڈر کی وجہ سے اگ بڑک اٹھی جس میں کافی دکانئیں جل کر خاکستر ہوگئ۔ اگ بجھانے میں سول ڈیفنس پوسٹ وارڈن ڈوگدرہ اپر آمین الحق اور سول ڈیفنس پوسٹ وارڈن ڈوگدرہ لوئر سبحان زرین اور سول ڈیفنس رضاکاروں،پولیس،الخدمت،فلاحی تنظیوں،لوکل کمیونٹی کی عوام نے بڑ چھڑ کرخدمات سرانجام دیا جس کی وجہ سے اگ پر مکمل قابو پالیاگیا۔ الحمداللہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ یاد رہئے کہ دیر اپر سول ڈیفنس ارگنائزشن کے تمام سینئر و جونیئر رضاکار بغیر کسی معاوضہ کے مصنوعی اور قدرتی آفات میں اپنے رضاکارانہ خدمات ہر مشکل گھڑی میں ادا کرتے ہیں ، عام شہری بلکہ عوام دیر اپر سول ڈیفنس کے رضارکارانہ خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں کیونکہ دیر اپر سول ڈیفنس کے جوان بلا معاوضہ قدرتی آفات کے دوران اپنی جان خطرے میں ڈال کر عام شہریوں کے مال و املاک کو محفوظ کرنے اور عام شہریوں کے زندگی بچانے میں اپنا جان لیوا خدمات پیش کرتے ہیں۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے