پبی (مانند نیوز) گور نمنٹ گرلز ہا ئیر سیکنڈری سکول ڈھیری کٹی خیل میں جشن عیدمیلاد النبی ﷺکاپرنور تقریب منعقد ہو ئی جس کی مہما ن خصو صی ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر زنا نہ نو نوشہرہ صفیہ امین تھی جس میں سکول کی طالبات نے حضرت محمد ﷺ کے شان میں نعت خوا نی اور دورود سلام پیش کی اور حضرت محمد ﷺ کی سیر ت پر مفصل تقریریں کی جیسے حاضرین نے کا فی سراہا پروگرام کی مہمان خصوصی ڈسڑکٹ ایجو کیشن آفیسر زنا نہ صفیہ امین نے پرنور تقریب سے خطاب کر تے ہو ئے کہا کہ رحمت اللعالمین نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفی ﷺکی سیرت ہمارے لئے مشعل راہ ہے دنیا اور آخرت کی کا میابی سنت رسولﷺ پر عمل پیرا ہو نے میں ہیں انہوں نے کہا ہم سب کو چا ہیئے کہ ان زندگیوں پیغبر حضرت محمڈ ﷺ کے بتائیں ہو ئے احکامات کے مطابق گزاریں حضرت محمد ﷺ آخری نبی ہے اس کے بعد کو ئی نبی نہیں آئیں گا گھروں میں ضرور روز ا نہ سیرت النبیﷺ کیچھ اوراک ضرور پڑھیں انہوں نے کہا کہ ضلع بھر کے گورنمنٹ گرلز پرائمری،مڈل،ہا ئی اور ہائیر سیکنڈری سکولوں میں بھی ایسی طرح کے پرنور تقریبات منعقد ہو ئی جس پر میں تما م سٹاف کو خراج تحسین پیش کر تی ہوں جس نے جشن عیدمیلاد النبی ﷺکی تقریبات میں بھر پور شمولیت کی

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے