پبی (مانند نیوز) وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے گئی تحصیل بار ایسوسی ایشن مٹہ کے لئے25 لاکھ روپے کا گرانٹ منظور تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ تحصیل بار ایسوسی ایشن مٹہ کو وزیراعلیٰ کے پی کی جانب سے اتنی بڑی گرانٹ دی گئی تحصیل بار ایسوسی ایشن مٹہ سوات کے صدر راحت اللہ خان ایڈووکیٹ نے وزیر قانون سے 25 لاکھ روپے کا چیک وصول کیا۔ یہ خاطر خواہ گرانٹ، وزیر خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور کی طرف سے فراہم کی گئی، ایسوسی ایشن کے لئے ایک قابل ذکر مالیاتی پیکیج ہے