پبی (مانند نیوز)نوتعینات ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر-II نوشہرہ میڈم مدیحہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھا لامیڈم مدیحہ نے چارج لینے کے بعد اپنے ماتحت عملے کو ہدا یت کی کہ وہ اپنے فرائض ایما نداری سر سر انجام دیں دفتر آنے والے سا ئلین کو با جا تنگ نہ کریں ان کے کام بروقت کیا کریں کسی کو شکا یت کا مو قع نہ دیں