ناواگئی (مانندنیوز)خیبرپختونخوا حکومت کے عوامی ایجنڈاکے تحت اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ناواگئی احسان الرحمان نے تحصیل ناواگئی میں مختلف پیٹرول پمپس کا معائنہ کیا۔ اس دوران پیٹرول/ڈیزل پرائس کی چیکنگ کی.تمام پیٹرول پمپس کی منیجران کو ہدایت جاری کی کہ سرکار کی مقرر کردہ قیمتوں پر عمل درآمد کو یقینی بنائے جائے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ میں واقع جنرل سٹوروں میں اشیائے خوردنوش کے کوالٹی ایکسپائری اور نرخنا مے چیک کئے جو کہ تسلی بخش اور درست پائے گئے۔ انہیں نے متنبہ کیا گیاکہ حکومت کے مقرر کردہ نرخنامے سے تجاوز نہ کریں ورنہ خلاف ورزی کنندگان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی اور ان کا کوئی بھی عذر قابل قبول نہیں ہوگا۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے