دیربالا(مانند نیوز)واڑی۔گورنمنٹ پرائمری سکول روغانو درہ محلہ گمبد کے بند تعمیراتی کام کے حوالے سے گمبد محلے کے مشران نے اسسٹنٹ کمشنر عبدالقیوم خان اور محکمہ سی این ڈبلیو واڑی کے ایس ڈی شاہ سوار خان۔محکمہ تعلیم دیربالا کے مشران اور ٹھیکدار کی گمبد سکول کے بند تعمیراتی کام کے حوالے سے اہم میٹنگ۔اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان نے محکمہ سی این ڈبلیو واڑی ایس ڈی او اور ٹھیکدار کو 45 دن میں سکول کے باقی مندہ تعمیراتی کام معیار اور مقدار کے برابر مکمل کرنے کی ہدایات جاری کرکے کہا کہ ضلعی ایڈمنسٹریشن دیربالا کا عزم ہے کہ عوام کو ہرممکن ریلیف فراہم کرینگے۔جس پر روغانو درہ جیلاڑ کے مشران نے اسسٹنٹ کمشنر واڑی عبدالقیوم خان کا شکریہ ادا کیا گیا ہے۔۔۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے