پبی (نما ئندہ ) ڈیڈک چیئرمین نو شہرہ و رکن صوبائی اسمبلی حاجی زرعالم خان پبلک ڈے کے اے ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں حلقے اور ضلع نو شہرہ کے عوام نے شر کت کی اس موقع پر پبلک ڈے کے موقع پر آئے ہو ئے لوگوں نے اپنے اپنے مسا ئل پیش کئے حاجی زرعالم خان نے عوامی مسائل غور سے سنے اور فوری حل کیلئے متعلقہ محکموں کو احکامات جاری کئے اس موقع پر انہوں نے لوگوں سے بات چیت کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارا مقصد عوام کی خد مت کر نا ہے پبلک ڈے منعقد کر نے کا مقصد یہ ہے عوام کو اپنے مسا ئل کے حل کے لئے دفتروں کے چکر نہ لگا نے پڑیں عوام ہمارے پیچھے سرگردان نہ ہوں اس لئے اے ڈی سی آفس میں عوام کے مسا ئل سنے اور حل کے لئے مو جود ہو تا ہوں کہ عوام کو مشکلات کا سا منے نہ کر نے پڑیں