پبی (مانند نیوز) اے سی آفس پبی میں انجمن تاجران کے ساتھ کھلی کچہری منعقد ہو ئی کھلی کچہری میں اسسٹنٹ کمشنر پبی خو لہ حقدار ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر پبی توصیف الر حمن تحصیلدار پبی گرداور گو ہر علی سمیت دیگر افسران نے شر کت کی کھلی کچہری ضلعی انتظا میہ کے ہدا یات پر منعقد ہو ئی کھلی کچہری میں انجمن تاجران کے عہد یداروں تاجروں اور عوام نے بھی شر کت کی تا جروں اور عوام نے تجاوزات کے خلاف شکایتوں کا انبارلگا دیئے بازاروں میں تجاوزات نے لوگوں کا جینا حرام کیا ہے پبی بازار پبی زیارت پبی اکبرپورہ پبی سٹیشن جلو زئی مہا جر بازار ڈاگ اسما عیل خیل میں تودکا نداروں نے روڈز پر تجا وزات وا ئم کئے، کم وزن میں اشیاء خوردونوش اور بجلی کے مسائل کو پیش کئے جس پر اے سی پبی خولہ حقدار نے کچھ مسائل موقع پر حل کئے اور کئی مسئلوں کو متعلقہ اداروں کو فوری حل کرنے کی ہدایات جاری کیں انہو ن نے کہا کہ بازاروں میں تجا وزات کے خلاف گرینڈ آپریشن شروع کر ینگے صو با ئی حکومت اور ضلعی انتظا میہ نو شہرہ عوام کو سہو لیات اور ان کے مشکلات کم کر نے کے لئے کو شان ہیں

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے