پشاور(مانند نیوز)پختونخوا کے علاقے حیات آباد انڈسٹریل اسٹیٹ میں خوفناک آگ بڑھک اٹھی جس پر قابو پانے کے لیے فائر فائیٹرز سمیت پاک فضائیہ کے فائر ویکلز بھی مصروف عمل ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق پشاور انڈسٹریل اسٹیٹ حیات آباد کارخانہ میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوشش جاری ہیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق فائر فائیٹرز گزشتہ 3 گھنٹوں سے آگ بجھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ریسکیو 1122 ترجمان بلال ابتایا ہے کہ آگ بجھانے میں ریسکیو کی 20 سے زائد آپریشنل گاڑیاں زیر استعمال ہیں جبکہ 60 سے زائد اہلکار آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ترجمان کے مطابق آگ پرقابو پانے چارسدہ ،مردان،صوابی اور ضلع خیبر کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جبکہ آگ بجھانے کے دوران متعدد فائیر فائٹرز کی حالت غیر ہوگئی ہے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے