ہنگو (مانند نیوز)تھانہ سٹی پولیس نے کمسن بچوں کے ذریعے ائس فروش کرنے والا درندہ صفت ائس فروش گرفتار کرلیا۔ائس فروشی کے دھندے میں ملوث اصف خان ولد سید محمد سکنہ کاٹا کانڑہ کیمپ گرفتار، 400 گرام آئس برآمد۔ان کے قبضے سے موبائل برآمد ہوا جن میں درندہ صفت شخص بچوں کے ذریعے ائس فروخت کرنے کی ویڈیو مل گئی۔ایس ایچ او سٹی فیاض خان۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس سربراہ محمد خالد خان PSP کے احکامات پر ضلع ہنگو میں موت کے سوداگر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے. اس سلسلے میں ایس ایچ او سٹی فیاض خان ہمراہ پولیس جوانوں نے کارروائی کرتے ہوئے فلائنگ کوچ اڈہ انتظار گاہ سے ائس فروش گرفتار کر لیا.ائس فروش اصف خان ولد سید محمد سکنہ کاٹا کانڑہ کیمپ سے 400 گرام آئس برآمد ہوا. ائس فروش کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش کی جا رہی ہے.

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے