دیربالا(مانند نیوز )ڈی پی او دیر بالا ظفر احمد خان کی خصوصی ہدایت پر ٹریفک پولیس دیر بالا کا کالے شیشے، فلش لائٹس اور وارننگ لائٹس استعمال کرنے والوں گاڑیوں کے خلاف مہم جاری۔۔۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر دیر بالا ظفر احمد خان نے عوامی شکایات کا نوٹس لے کر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر رفیع اللہ خان اور انچارج ٹریفک دیر بالا رحیم شاہ خان کو کالے شیشے، فلش لائٹس اور وارننگ لائٹس استعمال کرنے والوں گاڑیوں کے خلاف آپریشن جاری رکھنے کے احکامات جاری کیے۔ ٹریفک پولیس دیر بالا نے کالے شیشے، فلش لائٹس اور وارننگ لائٹس استعمال کرنے والی درجنوں گاڑیوں سے کالے پیپرز، فلش لائٹس اور وارننگ لائٹس اتار کر جرمانہ کر کے آئندہ کیلئے محتاط رہنے کی سختی سے ہدایات جاری کیے۔

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے