پبی (مانند نیوز)پو لیس تھا نہ پبی ایس ایچ او تیمور سلیم کا منشیات فروشوں کے خلاف گرینڈ آپریشن بدستور جاری ہے پو لیس تھا نہ پبی ایس ایچ او تیمور سلیم نے مختلف کارو ائیوں کے دوران دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 6 کلو 362 گرام چرس اور 360 گرام آئس برآمد کر کے ملز مان کے خلاف مقد مات درج کئے