پبی (مانند نیوز) تحصیل پبی تاروجبہ آئل ڈیپو یونین شپ تنازعہ دو گروپوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جان بحق اور چار افراد زخمی ہو ئے جان محمد گروپ سے ان کا بھا ئی قتل اور ایک زخمی اور دوسرگروپ آفتاب پرویز سے دو افراد زخمی ہو ئے تفصیلات کے مطابق محمد اسما عیل آفریدی ولد ظا ہر ساکن جمرود حال کار خا ر نے حیات آحیات آباد نے پو لیس کو رپورٹ کرا تے ہو ئے کہا کہ ہمیں فون پر اطلاع ملے کہ جان محمد صدر آل ٹینکر ایسو سی ایشن پاکستان کے صدر کے دفتر کے تا لے پرویز اور ان کے بیٹوں آفتاب،وہاب ساکنان تارو جبہ نے قبضہ کیا اور دفتر کے تا لے توڑ دیئے جب ہم تارو جبہ پہنچے تو پہلے سے بیٹھے پرویز اور ان کے بیٹوں آفتاب،وہاب اور ان سا تھیوں مو جودتھے توپرویز اور ان کے بیٹوں آفتاب،وہاب نے ہم پر فا ئرنگ شروع کی تو اس سے جان محمد کا بھا ئی ظا ہر محمد عرف سپینے عرفان محمد ساکنان جمرود حال کار خا ر نے حیات آحیات آباد زخمی ہو ئے بعد میں جان محمد کا بھا ئی ظا ہر محمد عرف سپینے نے زخموں کا تاب نہ لا تے ہو ئے جان بحق ہوا جب کہ زرائع نے بتا یا دوسرے فریق پر ویز ان کے بیٹے آفتاب نے کہا کہ جان محمد 1992 سے صد ر ہے آفتاب اور ان کے ساتھیوں نے دفتر میں آکر کہا کہ آپ تا حیات صدر نہیں کر ینگے میں الیکشن کر اتے ہیں جس پر جان محمد اور ان کے ساتھیوں نے ان پر حملہ کیا جس سے ان کے دوا فراد زخمی ہو ئے دونوں گروپس کے درمیان ہاتھا پائی لاتوں ڈنٹوں کا آزادانہ استعمال کے بعد شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوالڑائی جھگڑے کے باعث جی ٹی روڈ بھی کچھ وقت کیلے بند رہا زخمیوں کو پشاور کے ایل آر ایچ اور حیات آباد کے ہسپتالوں کو منتقل کئے ہیں پبی پو لیس نے دو نوں فر یقین کے ایف آ ئی آر درج کئے

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے