پبی (مانند نیوز)مانکی شریف بڑی خونریزی سے بچ گیا ڈی پی او نو شہرہ اور پیران ما نکی شریف کے در میان ز مین کے جائز قبضے پر حالات کشیدہ ہو گئے تھے مانکی شریف میں زمین کے تنازع حل کرنے کے لئے ڈپٹی کمشنرنوشہرہ محمد عرفان اللہ محسود کی قیادت میں ثالثی کا جر گہ ڈی سی آفس میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نو شہرہ بشیر احمد اسسٹنٹ کمشنر نو شہرہ ڈکٹر شیر زمان ڈوگر اسسٹنٹ کمشنر عبد القیوم پیر آف ما نکی شر یف پیر زادہ نبی آمین کے فر زند اور دیگر مشران نے شر کت کی، ڈپٹی کمشنرنوشہرہ محمد عرفان اللہ محسودنے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر بشیر احمد کی سربراہی میں کمیشن قائم کرلیا۔جس میں ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر عبد القیوم، اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ شامل ہیں کمیشن کل صبح 10 بجے مانکی شریف از سر نو حد براری کرینگے جس پر اتفاق ہو نے پر اجتماعی دعا ہوا