پبی (مانند نیوز) ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کا عطائی ڈاکٹروں اور کلینکس کیخلاف کاروائی ا ے سی اور ڈرگ انسپکٹر یحی ٰنے, چار کلینکس سیل کردیئے صوبائی حکومت کا عوامی ایجنڈا ڈپٹی کمشنرنوشہرہ عرفان اللہ محسود کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنرجہانگیرہ میڈم زہرہ نورنے ہمراہ ڈرگ انسپکٹریحی ٰکے شیدو۔اکوڑہ خٹک۔کٹی میانہ۔ وتڑ میں کلینکس اور میڈیکل سٹورز کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران غیر مستند اور عطائی ڈاکٹروں کی نگرانی میں چلنے والے چار کلینکس سیل کردیئے