پبی (مانند نیوز)ترخہ پریئمر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ماسٹر محمد شیر میموریل کے زیر سایہ اختتام پذیر فائنل میچ مجذوب بابا الیون اور شیر شاہ شہید کے درمیان کانٹے دار مقابلہ کے بعد مجذوب بابا الیون کی جیت لیا واپڈا کالونی میں علاقہ تاروجبہ کی سطح پر جاری ٹورنامنٹ کا فائنل میچ واپڈا گراؤنڈ میں مجذوب بابا الیون اور شیر شاہ شہید الیون کے درمیان کانٹے دار مقابلے کے بعد مجذوب بابا الیون نے جیت لیا فائینل کے مہمان خصوصی سابقہ کرکٹر ماسٹر شفیع اللہ نے ونگ ٹیم کے کپتان اسفندیار عرف دیارو کو ونگ ٹرافی دی رنر آپ ٹیم کے کپتان کو ٹرافی کونسلر دلاور خان سیلاب نے دی پلیئر آف دی ٹورنامنٹ میاں سیار کو شیلڈ کسان کونسلر امتیاز باچا اور بہترین بیٹسمین انیس خان کو شیلڈ یوتھ کونسلر جواد خان نے دی سٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر دیار علی خان نے انجام دیے بہترین کمینٹریٹر طاھر درد کو خصوصی انعام ملک ظہور نے دیامہمان خصوصی نے اپنے خطاب میں انتظامیہ کو بہترین ٹورنامنٹ کے انعقاد پر مبارکباد دی اور نوجوانوں کو ایسی تفریحی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی نصیحت کی تاکہ صحت مند معاشرہ تشکیل ھوں مہمان خصوصی ماسٹر شفیع اللہ نے وننگ اور رنر آپ دونوں ٹیموں کے لئے نقد انعامات کا اعلان کیا اور عزت افزائی پر ٹورنامنٹ کے انتظامیہ کا خصوصی شکریہ ادا کیا

By Manend Team

Manend, a top Pakistani Media can be seen on, Facebook ,Youtube, Twitter etc. Manend Media provides News in Peshawar, Kohat, Bannu, DI Khan, Mardan, Hazara , Abattablad, Malakand, Pakistan , Pakhtunkhwa in Urdu and English and Pashto Language of Latest and Breaking Nature consisting of News, Education Opinion and Entertainment

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے